چوپڑ کا بازار
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - چورخا یا چوطرفہ بازار، وہ چار ملے ہوئے بازار جو بشکل چلیپا واقع ہوں، چار سو کا بازار، چوک بازار۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - چورخا یا چوطرفہ بازار، وہ چار ملے ہوئے بازار جو بشکل چلیپا واقع ہوں، چار سو کا بازار، چوک بازار۔